چنگی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناگل، گھوڑے کے کمر کے ساز میں بنگلے کے دونوں طرف گاڑی بم کے سرے ڈالنے کو چمڑے کے بنے ہوئے حلقے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناگل، گھوڑے کے کمر کے ساز میں بنگلے کے دونوں طرف گاڑی بم کے سرے ڈالنے کو چمڑے کے بنے ہوئے حلقے۔